پاکستانی سیاست دان۔ سابق سینٹر ،صوبائی وزیر صوبائی ڈپٹی سپیکر،پشاور میں پیدا ہوئے ان کے والد بھی باچا خان کی خدائی خدمت گار تحریک سے وابستہ رہے۔ خود حاجی عدیل بھی ساری عمر عوامی نیشنل پارٹی سے وابستہ رہے۔ پختون قوم پرستی ہی ان کی سیاست کا محور رہی۔ 18 نومبر، 2016ء کو 72 سال کی عمر میںپشاور میں انتقال کر گئے۔

حاجی محمد عدیل
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 25 اکتوبر 1944ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 نومبر 2016ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عوامی نیشنل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایڈورڈز کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم