نوگانواں سادات (انگریزی: Naugawan Sadat) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔ اپنے دنیا بھر میں پھیلے اہل علم کے سبب اس قصبے کی شہرت دور تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس بستی نے علمائے دین کے علاوہ بڑے شعرا اور سائنسی علوم کے ماہرین بھی دنیا کو دیے۔ مولانا سید محمد مجتبیٰ صاحب قبلہ نے جہاں جامعہ عالیہ جعفریہ کی بنیاد رکھی وہیں مولانا سید سبط بنی صاحب قبلہ نے باب العلم جیسا دینی ادارہ تعمیر کیا، مولانا سید سلمان حیدر صاحب نے جامعۃ المنتظر کو کھڑا کیا۔ آج یہ تینوں ادارے عالمی پیمانے پر اپنے فارغان کے سبب جانے جاتے ہیں۔[1]


Nowgawan Sadat
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعAmroha
آبادی (2001)
 • کل27,075
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹup 7

تفصیلات

ترمیم

نوگاواں سادات کی مجموعی آبادی 27,075 افراد پر مشتمل ہے۔

علمائے کرام اور دانشوران

ترمیم

مولانا سید نعیم عباس (عالمی شہرت یافتہ خطیب اہلبیت) مولانا سید قرۃ العین مجتبیٰ(معروف خطیب) مولانا سید غضنفر علی رضوی(معروف خطیب) مولانا حیدر عباس نقوی قبلہ (معروف قلمکار) مولانا علی نقی قبلہ ( خطیب اہلبیت) نوگانواں سادات کے نوجوان علمی میدان میں اپنی ایک نمایاں شناخت رکھتے ہیں، میڈیکل، انجینئری، میڈیا اور دیگر اہم شعبوں میں نوگانواں سادات کے نوجوان بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Naugawan Sadat"