نوی ممبئی، جسے نئی ممبئی یا نئی بمبئی بھی کہا جاتا ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مغربی ساحلوں پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر 1972ء میں ممبئی کے جڑواں شہر کے طور پر بنایا گیا اور یہ دنیا کا سب سے بڑا باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا شہر ہے جو 163 مربع کلومیٹر (63 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا کل رقبہ 344 مربع کلومیٹر (133 مربع میل) ہے۔ یہ تھانے کھاڑی (تھانے کریک) کے مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔ واشی اور ایرولی کے پُل اسے ممبئی سے منسلک کرتے ہیں۔ نوی ممبئی کی آبادی 26 لاکھ ہے جس میں سے تقریبا 8 لاکھ نیرول اور 7 لاکھ وشی کے علاقوں میں آباد ہے۔

نوی ممبئی
(مراٹھی میں: नवी मुंबई)
(ہندی میں: हिन्दी)
(انگریزی میں: Navi Mumbai, New Bombay ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

نوی ممبئی
نوی ممبئی
نشان

تاریخ تاسیس 1972  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ تھانہ ضلع ،  رائے گڑ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 19°02′N 73°01′E / 19.03°N 73.01°E / 19.03; 73.01   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 344 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 0 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1119477 (2011)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 215  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6619347  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

نوی ممبئی دراصل ممبئی کے شہری علاقے کا حصہ ہے اور شہر کے معاملات کو نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن نامی ادارہ چلاتا ہے۔


  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ نوی ممبئی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء 
  2. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/India2/Table_2_PR_Cities_1Lakh_and_Above.pdf