نگوین شوآن فوک ((ویت نامی: Nguyễn Xuân Phúc)‏) ایک ویتنامی سیاست دان جو اشتراکی جمہوریہ ویتنام کے موجودہ وزیر اعظم اور ملک کے پولٹ بیورو میں تیسرے درجے پر ہیں۔[1] نگوین شوآن فوک ویتنام کی قومی اسمبلی کے مکمل رکن بھی ہیں۔ ویتنام کی قومی اسمبلی نے انھیں نگوین تان دونگ کی سبکدوشی کے بعد 7 اپریل 2016ء کو وزیر اعظم منتخب کیا۔ نگوین شوآن فوک 12 نومبر 1983ء کو ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رکن بنے تھے۔

نگوین شوآن فوک
(ویت نامی میں: Nguyễn Xuân Phúc ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

مناصب
رکن قومی اسمبلی ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
19 جولا‎ئی 2002  – 18 جولا‎ئی 2007 
حلقہ انتخاب قوانگ نام صوبہ 
رکن قومی اسمبلی ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
21 جولا‎ئی 2011  – 19 جولا‎ئی 2016 
حلقہ انتخاب قوانگ نام صوبہ 
وزیر اعظم ویتنام (7 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 اپریل 2016  – 5 اپریل 2021 
نگوین تان دونگ 
فام من چن 
رکن قومی اسمبلی ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
20 جولا‎ئی 2016 
حلقہ انتخاب ہائیفونگ 
صدر ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 اپریل 2021  – 18 جنوری 2023 
نگوین فو ٹرونگ 
 
معلومات شخصیت
پیدائش 20 جولا‎ئی 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہنوئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ویتنام  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ویتنام کمیونسٹ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  مفسرِ قانون  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ویتنامی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ویتنامی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

نگوین شوآن فوک 20 جولائی 1954ء کو جمہوریہ ویتنام کے قوے فو علاقے، ضلع قوے سون، صوبہ قوانگ نام میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1973ء سے 1978ء تک ہنوئی اکنامک یونیورسٹی سے اکنامک مینجمنٹ کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے 12 مئی 1982ء کو ویتنامی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہونے کی پیش کش قبول کی اور 12 نومبر 1983ء کو رسمی طور پر جماعت کے رکن بن گئے۔[2] سنہ 1978ء سے سنہ 1979ء تک وہ کوانگ نام دا نانگ اکنامک بورڈ کے عملے میں شامل تھے۔ 1980ء سے 1993ء تک نگوین فوک شوآن ملازم بنے، پھر نائب اور بڑھتے بڑھتے کوانگ نام دا نانگ پیپلز کمیٹی کے دفتر کے سربراہ بن گئے۔ انھوں نے ویتنام ایڈمنسٹریٹو اکیڈمی سے ایڈمنسٹریٹو منیجمنٹ پڑھی تھی۔

ان کے والد نگوین ہی‌ین سہ 1918ء میں پیدا ہوئے تھے اور وہ جمہوری جمہوریہ ویتنام کے لیے کام کرتے تھے۔ وہ، ان کی والدہ اور بہن بھائی آبائی قصبے میں رہتے تھے، جہاں سے ان سب نے تعلیم حاصل کی تھی۔ ان کی والدہ اور بہن بھائی خفیہ طور پر شمالی ویتنام کے آزادی پسندوں کے لیے کام کرتے تھے اور ان کی بہن کو سنہ 1965ء کی جنگ کے بعد امریکی فوج اور شمالی ویتنامی حکومت نے قتل کیا تھا۔ سنہ 1966ء میں ان کی والدہ کو بھی مار دیا گیا۔ وہ کچھ عرصے تک اپنی ایک بہن کے ہمراہ آبائی قصبے میں رہے پھر سنہ 1967ء میں ان کے والدین کے رفقا نے انھیں خفیہ طور پر جنوبی ویتنام منتقل کر دیا۔[3]

ذاتی زندگی ترمیم

ان کی زوجہ ترن تھی نگویت تھو ہیں۔[4][5] ان کے دو بچے ہیں۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. Thanh nien News 19 members of the political order in hierarchy on 29 January 2016
  2. Based on VPCP he officially joined the party on 12 May 1983 but according to this official site of BNV آرکائیو شدہ 2011-01-10 بذریعہ وے بیک مشین on 15 November 1983.
  3. "Chuyện chưa kể về Thủ tướng Nguyễn Xuân Phúc"۔ baogiaothong۔ ngày 8 tháng 4 năm 2016 
  4. "BST áo dài Lan Hương ra mắt phu nhân nguyên thủ các nước tới Hà Nội"۔ 2017-06-09۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018 
  5. "Thủ tướng Nguyễn Xuân Phúc đến Phi-líp-pin dự hội nghị cấp cao ASEAN 30"۔ 2017-06-09۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018 
  6. "Nguyễn Xuân Phúc chính thức thay Nguyễn Tấn Dũng làm thủ tướng - Nguoi Viet Daily News"۔ 2017-06-09۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018