نیاز ہمایونی
سندھی شاعر، محقق، مترجم
نیاز ہمایونی (پیدائش: یکم اپریل، 1930ء - وفات: 3 جنوری، 2003ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے نامور ادیب، شاعر، مترجم اور محقق تھے۔
نیاز ہمایونی | |
---|---|
(سندھی میں: نیاز ہمایوني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مشتاق احمد |
پیدائش | 1 اپریل 1930ء ضلع شکارپور |
وفات | 3 جنوری 2003ء (73 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عرفیت | نیاز ہمایونی |
عملی زندگی | |
صنف | شاعری، تحقیق، ترجمہ |
پیشہ | مترجم ، شاعر ، حکیم |
پیشہ ورانہ زبان | سندھی ، اردو |
کارہائے نمایاں | سندھی شاعری- قدیم و جدید شعرا سندھ جی طبی تاریخ دھرتی جا گیت |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمنیاز ہمایونی یکم اپریل، 1930ء کو گوٹھ ہمایوں، ضلع شکارپور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے[1][2]۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد تھا۔ ان کے شعری مجموعوں میں دھرتی جا گیت، سانیھ جی ساکھ، طبی کتب میں فرہنگِ جعفری، سندھ جی طبی تاریخ، مرتبہ کتب میںدیوان مفتون، سندھی شاعری-قدیم و جدید شعرا اور سندھ کے شہر ٹھٹہ کی مشہور فارسی تاریخ تاریخِ طاہری کا سندھی زبان میں ترجمہ شامل ہیں۔[1]
تصانیف
ترمیمشاعری
ترمیم- دھرتی جا گیت
- سانیھ جی ساکھ
طب
ترمیم- فرہنگِ جعفری
- سندھ جی طبی تاریخ
ترتیب و تحقیق
ترمیم- دیوان مفتون
- سندھی شاعری-قدیم و جدید شعرا
فارسی سے سندھی ترجمہ
ترمیم- تاریخِ طاہری ( ٹھٹہ شہر کی تاریخ، مصنف: طاہر محمد نیسیانی ٹھٹوی)
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری: پاکستان کرونیکل، ص 907، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
- ^ ا ب نامور سندھی شاعر نیاز ہمایونی کی تیرہویں برسی، سندھ ٹائمز حیدرآباد، 3 جنوری 2016ء[مردہ ربط]