نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا
(نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے رجوع مکرر)
نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ یا نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا (Netaji Subhas Chandra Bose International Airport) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ شہر کے مرکز سے تقریباً 17 کلومیٹر (11 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا نام پہلے ڈم ڈم ایئر پورٹ (Dum Dum Airport) تھا جسے بعد میں تحریک آزادی ہند کے ایک رہنما سبھاش چندر بوس کے نام پر تبدیل کر دیا گیا۔
نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا Netaji Subhas Chandra Bose International Airport | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
مالک | Airports Authority of India | ||||||||||||||
خدمت | کولکاتا میٹروپولیٹن علاقہ | ||||||||||||||
محل وقوع | ڈم ڈم، کولکاتا – 52, مغربی بنگال | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 5 میٹر / 16 فٹ | ||||||||||||||
متناسقات | 22°39′17″N 088°26′48″E / 22.65472°N 88.44667°E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
نقشہ | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (اپریل 2016 - مارچ 2017) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-II" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-IV" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |