نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان
نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان (انگریزی: National Ecumenical Council Pakistan ) پاکستان میں نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) اور پاکستان الائنس آف چرچز کے بعد تیسری بڑی پروٹسٹنٹ تحریک کی نمائندہ کلیسیائی مجلس ہے۔ یہ 2017ء میں قائم ہوئی۔ اس کا صدر دفتر بہاولپور میں ہے [1]۔ اس مجلس کی ارکان انجیلی ، بشارتی ، اصطباغی ، میتھوڈسٹ ، پینتی کاسٹل اور ریفارمڈکلیسیائیں ہیں[2]۔ نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان میں موجود آزاد اور چھوٹی کلیسیاؤں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھاتی اور معاونت کرتی ہے [3]۔
نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پروٹسٹنٹ |
صدر دفاتر | بہاولپور پاکستان |
ابتدا | 2017 پاکستان |
اراکین | 5 |
باضابطہ ویب سائٹ | تنظیم کی ویب گاہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم کو مبارک باد ، 18 اگست 2018۔[مردہ ربط]
- ↑ قومی و بین الاقوامی کلیسیائی مجالس ناشر: فارقلیط منسٹریز پبلی کیشنز پاکستان
- ↑ پاکستان میں ہاؤس چرچز کی بندش کا معاملہ ، 24 جنوری 2018۔[مردہ ربط]