نیلوفر بیگم (2 فروری 1936 – 6 جنوری 2004؛ پیدائشی حنا بھٹاچاریہ )، جو اپنے اسٹیج نام سمیتا دیوی کے نام سے مشہور ہیں، ایک بنگلہ دیشی اداکارہ تھیں۔ [1] اپنے ی اداکاری کے 45 سالوں میں، اس نے تقریباً 200 فلموں اور 150 ریڈیو اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کی۔ وہ 1971ء میں سوادھین بنگلہ بیتار کیندر میں آرٹسٹ تھیں۔

نیلوفر بیگم
(بنگالی میں: সুমিতা দেবী ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1936ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 جنوری 2004ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
برطانوی ہند
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ظہیر ریحان (1962–1972)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی اور عملی زندگی ترمیم

نیلوفر بیگم اس وقت کے بنگال پریزیڈنسی کے ضلع مانک گنج میں پیدا ہوئیں۔ [1] وہ اپنے والدین کے ساتھ 1944ء میں پہلے ڈھاکہ اور پھر 1951ء میں کلکتہ چلی گئیں انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم آسیہ (1960ء) میں کیا تھا۔ [1] وہ اس وقت کے مشرقی پاکستان کی پہلی اداکارہ تھیں جنھوں نے مغربی پاکستان میں بننے والی کسی بھی فلم میں کام کیا، اس فلم کا نام دھوپ چھایا تھا۔ بعد میں انھوں نے پانچ فلمیں خود بنائیں۔ [1]

کام ترمیم

نیلوفر بیگم نے کئی فلمیوں پروڈس کیں، جن میں اگن نیا خیلہ (1967) مومر آلو (1968) مایار سنگسار (1969)آدرشا چاپخانہ (1970) نوتن پروبھات (1970) [1]

ذاتی زندگی اور موت ترمیم

امولیا لہڑی سے نیلوفر بیگم کی پہلی شادی مختصر عرصہ چلی تھی۔ [1] بعد ازاں انھوں نے 1962ء میں فلم ساز ظاہر ریحان سے شادی کی۔ شادی کے بعد اس نے اسلام قبول کر لیا اور نام نیلوفر بیگم رکھا۔ ریحان کے ساتھ ان کے دو بیٹے انل اور بپل تھے۔ ان کا ایک اور بیٹا اور ایک بیٹی تھی۔ 1972ء میں ریحان کے لاپتہ ہونے کے بعد حکومت نے محمد پور تھانہ میں 7.5 کٹھوں پر ایک متروکہ مکان نیلوفر بیگم کو الاٹ کیا۔ [2]

نیلوفر بیگم کا انتقال 6 جنوری 2004ء کو ڈھاکہ کے بنگلہ دیش میڈیکل ہسپتال میں برین ہیمرج سے ہوا۔ ہسپتال میں داخل ہونے سے پہلے ان کے گردے اور جگر دونوں خراب ہو چکے تھے۔ جب سے ان کا علاج شروع ہوا وہ کوما میں تھی۔

اعزازات ترمیم

 
دیوی فلم کنچر دیال (1963) میں

نیلوفر بیگم کو آل پاکستان کریٹک ایوارڈ (1962ء)، نگار اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1964ء)، بنگلہ دیش فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن اعزاز، ٹیلی ویژن رپورٹرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش اعزاز، اگرتلہ مکتی جودھا اعزاز (2002ء)، جنکانتھا گنیجن اور پرتیبھا سمانونا (2002ء) ملے

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث Sirajul Islam (2012)۔ "Devi, Sumita"۔ $1 میں Sirajul Islam، Sambaru Mohanta۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh 

بیرونی روابط ترمیم