نشانکا نیلاکشی دمیانتی ڈی سلوا (پیدائش: 27 ستمبر 1989ء) ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 3 نومبر 2015ء کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا خواتین کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا ۔[2]

نیلکشی ڈی سلوا
ڈی سلوا 2020ء میں آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران سری لنکا کے لیے بیٹنگ کر رہی ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل نامنشانکا نیلاکشی دمیانتی ڈی سلوا
پیدائش (1989-09-27) 27 ستمبر 1989 (عمر 34 برس)
پانادورا, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی سلو میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 63)3 نومبر 2015  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ7 جولائی 2022  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 30)7 مارچ 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی204 اگست 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 25 49
رنز بنائے 453 448
بیٹنگ اوسط 22.65 13.17
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 48* 49*
گیندیں کرائیں 318 217
وکٹ 4 11
بولنگ اوسط 76.50 21.63
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/27 3/13
کیچ/سٹمپ 6/– 23/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 جولائی 2022ء

کیریئر ترمیم

وہ 2018ء کے خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں سری لنکا کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر تھیں، اس نے 5 میچوں میں 7۔آؤٹ کیے۔ [3] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4] جنوری 2020ء میں انھیں آسٹریلیا میں 2020ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] جنوری 2022ء میں اسے ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [7] جولائی 2022ء میں اسے انگلینڈ کے برمنگھم میں 2022ء دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [8]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nilakshi de Silva"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014 
  2. "ICC Women's Championship, 1st ODI: New Zealand Women v Sri Lanka Women at Lincoln, Nov 3, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2016 
  3. "Women's Twenty20 Asia Cup, 2018, Sri Lanka Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  4. "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  5. "Sri Lanka squad for ICC Women's T20I World Cup 2020"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020 
  6. "Chamari Atapattu to lead 17-member Sri Lankan squad in ICC World Cup Qualifiers"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2021 
  7. "Sri Lanka Women's Squad for Commonwealth Games Qualifier 2022"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022 
  8. "Sri Lanka finalise squad for upcoming Commonwealth Games"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2022