نیل ہاروی فیئر برادر (پیدائش:9 ستمبر 1963ء) [1] ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے انگلینڈ کے لیے بطور بلے باز 75 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 10 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ فیئر برادر جس کا نام اس کی والدہ نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی نیل ہاروی کے نام پر رکھا، [1] نے لیم گرامر اسکول میں تعلیم حاصل کی اور لنکاشائر کے لیے اپنی کاؤنٹی کرکٹ کھیلی اگرچہ بنیادی طور پر بین الاقوامی سطح پر ایک روزہ کھلاڑی تھا لیکن اس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں زبردست کامیابی حاصل کی اور اس کا اول درجہ ہائی سکور 366 تھا۔

نیل فیئر برادر
ذاتی معلومات
مکمل نامنیل ہاروی فیئر برادر
پیدائش (1963-09-09) 9 ستمبر 1963 (عمر 61 برس)
وارنگٹن، لنکاشائر
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 525)4 جون 1987  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ13 مارچ 1993  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 94)2 اپریل 1987  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ29 مئی 1999  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 75 366 505
رنز بنائے 219 2,092 20,612 14,761
بیٹنگ اوسط 15.64 39.47 41.22 41.69
100s/50s 0/1 1/16 47/104 9/107
ٹاپ اسکور 83 113 366 145
گیندیں کرائیں 12 6 795 174
وکٹ 0 0 7 3
بالنگ اوسط 71.42 64.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/91 1/17
کیچ/سٹمپ 4/– 33/– 290/– 185/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 اپریل 2011

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 66۔ ISBN 1-869833-21-X