نیل واکر (کرکٹر)
نیل الیگزینڈر میکڈونلڈ واکر (پیدائش:22 اگست 1895ء)|(انتقال: 10 اگست 1960ء) ایک برطانوی فوجی افسر اور ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جو بھارت اور ڈربی شائر کے ٹورنامنٹس میں کھیلتا تھا۔ واکر ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے 4 اول درجہ میچوں میں 6 اننگز کھیلیں۔ ان کا ٹاپ سکور 18 اور اوسط 8 تھا۔ وہ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز تھے اور انھوں نے 38.5 کی اوسط سے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]واکر نے دوسری جنگ عظیم میں سروس دیکھی اور اپریل سے جون 1942ء میں انفنٹری بریگیڈ کی کمانڈ کرنے والا بریگیڈیئر بن گیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | نیل الیگزینڈر میکڈونلڈ واکر | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 22 اگست 1895 پونا، بھارت | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 10 اگست 1960 شیفیلڈ، انگلینڈ | (عمر 64 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1923–1927 | یورپی (بھارت) | ||||||||||||||||||||||||||
1931–1936 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 18 مارچ 1924 یورپینز بمقابلہ ہندو | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 13 مئی 1936 ڈربی شائر بمقابلہ کینٹ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، فروری 2012 |
انتقال
ترمیمواکر کا انتقال 10 اگست 1960ء کو شیفیلڈ، یارکشائر میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔