نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1990ء

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

انگلینڈ نے تیز رن ریٹ پر ٹیکساکو ٹرافی جیت لی۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 مئی 1990ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
295/6 (55 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
298/6 (54.5 اوورز)
رابن اسمتھ 128 (168)
کرس پرنگل 2/45 (11 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 102* (104)
کرس لیوس 3/54 (11 اوورز)
نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہیڈنگلے، لیڈز
امپائر: بیری میئر اور نائجل پلیوز
بہترین کھلاڑی: مارک گریٹ بیچ (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کرس پرنگل (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 1990ء کے سیزن میں انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔ انگلینڈ نے 2 میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ یہ سیریز نیوزی لینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر سر رچرڈ ہیڈلی کے لیے آخری تھی،جنھوں نے اس دورے کے بعد تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔


دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 مئی 1990ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
212/6 (55 اوورز)
ب
  انگلینڈ
213/4 (49.3 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 111 (130)
ڈیون میلکم 2/19 (11 اوورز)
گراہم گوچ 112* (152)
رچرڈ ہیڈلی 2/34 (11 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: ڈیوڈ کانسٹنٹ اور جان ہیمپشائر
بہترین کھلاڑی: ڈیون میلکم (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈیون میلکم (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
7–12 جون 1990ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
208 (89 اوورز)
مارٹن کرو 59 (94)
فلپ ڈی فریٹس 5/53 (22 اوورز)
345/9ڈکلیئر (138 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 151 (382)
رچرڈ ہیڈلی 4/89 (33 اوورز)
36/2 (17 اوورز)
ٹریورفرینکلن 22* (59)
فلپ ڈی فریٹس 1/0 (2 اوورز)
میچ ڈرا
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: ڈکی برڈ اور جان ہیمپشائر
میچ کا بہترین کھلاڑی: مائیک ایتھرٹن (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 10 جون آرام کا دن تھا۔
  • مارک پریسٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
21–26 جون 1990ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
334 (89.4 اوورز)
گراہم گوچ 85 (160)
ڈینی موریسن 4/64 (18.4 اوورز)
462/9ڈکلیئر (157.4 اوورز)
ٹریورفرینکلن 101 (310)
ڈیون میلکم 5/94 (43 اوورز)
272/4ڈکلیئر (78 اوورز)
ایلن لیمب 84* (99)
جان بریسویل 2/85 (34 اوورز)
میچ ڈرا
لارڈز, لندن
امپائر: مروین کچن اور ڈیوڈ شیپرڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 24 جون آرام کا دن تھا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
5–10 جولائی 1990ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
435 (141.5 اوورز)
گراہم گوچ 154 (281)
رچرڈ ہیڈلی 3/97 (37.5 اوورز)
249 (98.3 اوورز)
ٹریورفرینکلن 66 (207)
ایڈی ہیمنگز 6/58 (27.3 اوورز)
158 (49 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 70 (132)
رچرڈ ہیڈلی 5/53 (21 اوورز)
230 (91.4 اوورز)
جان رائٹ 46 (93)
ڈیون میلکم 5/46 (24.4 اوورز)
انگلینڈ 114 رنز سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن، برمنگھم
امپائر: جان ہولڈر اور بیری میئر
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈیون میلکم (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 8 جولائی آرام کا دن تھا۔
  • کرس لیوس (انگلینڈ) اور ایڈم پرورے (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم