نیڈوم پوئیل
نیڈوم پوئیل بھارتی ریاست کیرلا کے ضلع کنور کا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں تلشیری سے کوتوپرمبا ہو کر ماننتاواڈی جانے والی سڑک پر واقع ہے۔ یہ اوٹی اور دوسرے سیاحتی مقامات پر جانے والے مسافروں کے لیے ایک آرام گاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
Nedumpoil | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | کنور |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 670650 |
ٹیلی فون کوڈ | 04902302xxx |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-58 |
قریب ترین شہر | پیراوور |
لوک سبھا حلقہ | کنور |