نیکوسیا بین الاقوامی ہوائی اڈا

نیکوسیا بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Nicosia International Airport;یونانی: Διεθνές Αεροδρόμιο Λευκωσίας; ترکی زبان: Lefkoşa Uluslararası Havaalanı) ایک متنازع ہوائی اڈا ہے جو قبرص کے دار الحکومت نیکوسیا کے 8.2 کلومیٹر (5.1 میل) مغرب میں لاکاتامیا نواحی علاقہ میں واقع ہے۔ یہ 1974ء سے قبل جزیرہ کا بنیادی ہوائی اڈا تھا۔

نیکوسیا بین الاقوامی ہوائی اڈا
Nicosia International Airport

Διεθνές Αεροδρόμιο Λευκωσίας
Lefkoşa Uluslararası Havaalanı
نیکوسیا بین الاقوامی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری (اور سابقہ: مشترکہ شہری)
مالکبرطانوی وزارت دفاع,[1]
عاملسابقہ: شاہی فضائیہ اب: درحقیقت اقوام متحدہ
خدمتنیکوسیا
محل وقوعنیکوسیا، قبرص
بلندی سطح سمندر سے722 فٹ / 220 میٹر
متناسقات35°09′00″N 033°16′38″E / 35.15000°N 33.27722°E / 35.15000; 33.27722
نقشہ
NIC is located in قبرص
NIC
NIC
قبرص میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
14/32 8,882 2,707 ایسفلت
09/27 5,988 1,825 ایسفلت

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم