واحد بخش بھیو
سردار واحد بخش بھیو (پیدائش 15 اکتوبر 1954، وفات 13 دسمبر 2018)، [2] ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سندھ کی صوبائی اسمبلی کے سابق رکن تھے اور وہ بھیو قبیلے کے سربراہ تھے۔
واحد بخش بھیو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اکتوبر 1954ء [1] جاگن، پاکستان |
تاریخ وفات | 14 دسمبر 2018ء (64 سال)[1] |
شہریت | پاکستان [1] |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب پ ت ٹ https://web.archive.org/web/20190120043323/https://www.sindhpost.com.pk/veteran-politician-sardar-wahid-baksh-bhayo-passes-away/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ "Veteran politician Sardar Wahid Baksh Bhayo passes away"۔ sindhpost.com.pk۔ 14 December 2018۔ 20 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ