وادی دھن ضلع چکوال کے اکثر علاقوں پر مشتمل وادی وادی دھن کہلاتی ہے۔
دھن دولت کو کہتے ہیں کیونکہ یہ علاقہ اپنی زرخیزی کی وجہ سے قیمتی تھا اس لیے اسے دھن کا نام دیا گیا۔ [1]

اس وادی میں اشوکا سے لے کر بابر تک کے تاریخی مقامات اور کھنڈر ہیں اس وادی کی مشہور چیزوں میں بیل اور سپاہی ہیں۔ اس وادی کو مارشل ایریا بھی کہا جاتا ہے کلرکہار اور چکوال کے درمیان میں اس وادی کا مرکزی قصبہ بھون تھا جو اب پرانی اہمیت کھو چکا ہے۔[2] اس کے مشہور قصبہ جات یہ ہیں چکوال، نیلہ، ڈھڈیال، بھون، کلرکہار، بھین، بلکسر، بھگوال، کریالہ ،بھرپور ہیں۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم