علاقہ ونہارچکوال سے خوشاب جانے والے راستے پرسطح مرتفع کا ایک علاقہ جسے علاقہ ونہار یا وادی ونہار سے موسوم کیا جاتا ہے۔
ونہار چکوال سے 24 کلومیٹر پر ہے جو سطح سمندر سے 2760 فٹ کی بلندی پر واقع ہے اس کا مرکز بوچھال کلاں ہے یہ گرمیوں میں خوشگوار اور معتدل موسم رکھتا ہے۔ یہ چھوٹے بڑے 36 دیہات پر مشتمل ہے کو کلر کہار سے منارہ اور سردھی سے وسنال تک وادی ونہار کہلاتا ہے۔

ونہار کے دیہات

ترمیم

مکھیال، میانی، بوچھال کلاں، بوچھال خورد، وسنال، بھلیال، سرکلاں، بولہ، دھرکنہ، نورپور، چک مصری، پہاڑ خان، جھامرہ، مورجھنگ، سردھی رنسیال، مانک پور، بھسین، لاپھی، منارہ، ،گفانوالہ، گاہی، سیتھی، بھال، نورپور، کہوٹ، مہال کلیجی، ماٹن خورد، دئیاں، ماٹن کلاں، کلر کہار،

مزید دیکھیے

ترمیم