والٹن ہوائی اڈا
31°29′41″N 074°20′46″E / 31.49472°N 74.34611°E
والٹن ہوائی اڈا، لاہور | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | پرائیویٹ | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | لاہور، پنجاب، پاکستان | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 679 فٹ / 207 میٹر | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
والٹن ہوائی اڈا (آئی سی اے او: OPLH) ماڈل ٹاؤن میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا لاہور، پنجاب، پاکستان سے 10 کلومیٹر (6 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا ہوابازی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور کئی فلائینگ کلبوں کے زیر استعمال ہے۔ لاہور کا اہم ہوائی اڈا علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- فوٹو لاہور سے پرواز کلب کے والٹن ایئرپورٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistaniaviation.com (Error: unknown archive URL)