اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آبی مانیٹر
Water monitor


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Varanus
نوع: salvator
سائنسی نام
Varanus salvator[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Josephus Nicolaus Laurenti   ، 1768  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آبی مانیٹر یا واٹر مانیٹر (Water monitor) (سائنسی نام: Varanus salvator) جنوبی ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیا کی ایک مقامی بڑی چھپکلی ہے۔ واٹر مانیٹر ایشیا میں سب سے زیادہ عام مانیٹر چھپکلی میں سے ایک ہیں اور ہندچین، مالے جزیرہ نما، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت کے مختلف جزائر میں پانی کے قریب علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

کوموڈو ڈریگن

حوالہ جات

ترمیم
  1. سانچہ:IUCN2014.2
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN
  3. ^ ا ب پ عنوان : The Reptile Database — تاریخ اشاعت: مارچ 2015 — ربط: ITIS TSN