وجے نگرم
(وجایانگرم سے رجوع مکرر)
وجے نگرم یا وجایانگرم (انگریزی: Vizianagaram) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع وجایانگرم کا صدر مقام۔ یہ شہر بھارت کے مشرقی ساحل جسے کورامانڈل ساحل بھی کہا جاتا ہے، پر واقع ہے۔[4]
وجے نگرم | |
---|---|
وجے نگرم - Vizianagaram | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | وجے نگرم ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 18°07′12″N 83°25′12″E / 18.12000°N 83.42000°E |
رقبہ | 29.27 مربع کلومیٹر 29.71 مربع کلومیٹر (2011)[2] |
بلندی | 66 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 228720 (مردم شماری ) (2011)[2] |
• مرد | 112290 (2011)[2] |
• عورتیں | 116430 (2011)[2] |
• گھرانوں کی تعداد | 57919 (2011)[2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | AP–35 |
فون کوڈ | 8922 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1253084 |
درستی - ترمیم |
تفصیلات
ترمیموجایانگرم کا رقبہ 29.27 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 227,533 افراد پر مشتمل ہے اور 66 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ وجے نگرم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2024ء
- ^ ا ب پ ت ٹ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.censusindia.gov.in/2011census/dchb/DCHB_Town_Release_2800.xlsx
- ↑ "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2014
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Vizianagaram"