آندھرا پردیش کے اضلاع کی فہرست

ریاست آندھرا پردیش 13 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے :

آندھرا پردیش کے اضلاع۔
اور آندھرا پردیش کے علاقے دو ہیں 1۔ کوستا آندھرا (ساحلی آندھرا)۔ 2۔ رائل سیما

ساحلی آندھرا میں 9 اضلاع اور رائل سیما علاقے میں 4 اضلاع ہیں۔

اضلاع

ترمیم
ضلع ہیڈکواٹر ریونیو ڈویژن تحصیل آبادی (2011) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²)
اننت پور اننت پور 5 63 4,083,315 19,130 213
چتور چتور 3 66 4,170,468 15,152 275
مشرقی گوداوری کاکیناڑا 7 64 5,151,549 10,807 477
گنٹور گنٹور 4 57 4,889,230 11,391 429
کڈپہ کڈپہ 3 50 2,884,524 15,359 188
کرشنا مچھلی پٹنم 4 50 4,529,009 8,727 519
کرنول کرنول 3 54 4,046,601 17,658 229
نیلور نیلور 5 46 2,966,082 13,076 227
پرکاسم اونگول 3 56 3،392،764 17،626 193
سریکاکولم سریکاکولم 3 37 2،699،471 5،837 462
وشاکھاپٹنم وشاکھاپٹنم 4 43 4،288،113 11،161 340
وجے نگرم وجایانگرم 2 34 2،342،868 6،539 384
مغربی گوداوری ایلورو 4 46 3,934,782 7,742 490