ورمن ایل سمتھ
ورمن ایل سمتھ امریکی ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2002 میں انھیں اور ڈینئیل کہنیمن کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
ورمن ایل سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Vernon Lomax Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ویچیتا، کنساس |
جنوری 1, 1927
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ہارورڈ یونیورسٹی (–1955)[1] یونیورسٹی آف کنساس (–1951)[2] جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ فرینڈز یونیورسٹی کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،ایم اے |
ڈاکٹری مشیر | واسلےلیونٹیف |
پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | براؤن یونیورسٹی ، جامعہ پردیو ، جامعہ سٹنفورڈ ، جامعہ جارج میسن ، جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ ، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، یونیورسٹی آف ایریزونا |
مؤثر | Leontief, Hayek, Mises |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ProQuest document ID: https://search.proquest.com/docview/301957123
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/54694192
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122782957 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 2002 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |