وروال (انگریزی: Warwal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1]
وروال ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -31ہے)۔[2]
وروال چکوال شہر سے شمال مغرب کی جانب تقریبا43 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، وروال کے مغرب میں لُنڈ میرا ، متھرالہ ، کوٹ ملیاراں ، چھب ، ماڑی ، ملیاراں اور مرجان شمال میں حاصل ، ڈھوک میلا ، ڈھوک محمد اور پنڈی گھیب مشرق میں پتالیاں ، پیروال اور نیلہ جبکہ جنوب میں رانجھا ، دیوال ، کاہل والی ڈھوک ،ملکاں دی ڈھوک اور روپوال واقع ہیں ۔