ورینہ، گجرات

ورینہ گاؤں چهوٹامگر بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے گاؤں کی کل آبادی تقریباً ایک یا دو ہزار کے لگ بھگ ہے یہ گاؤں منڈی بہاؤالدین اور سراے عالمگیر کے درم
(ورینہ پنجاب سے رجوع مکرر)

ورینہ گاؤں (warina) ایک چهوٹامگر بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ گاؤں ضلع گجرات میں واقع ہے گاؤں کی کل آبادی تقریباً 500 کے لگ بھگ ہے۔ یہ گاؤں منڈی بہاؤالدین اور سرائے عالمگیر کے درمیان میں واقع ہے۔ اس گاؤں کے مشرق میں اوپری جہلم نہر اور مغرب میں دریائے جہلم رواں ہے۔ اس گاؤں میں تمام مغل بردی کے لوگ مقیم ہیں ۔ اور ایشیا کی سب سے پہلی وکیل عورت رابعہ قاری بھی اسی گاؤں کی ہے۔[کون؟] یہ گاؤں کب وجود میں آیا اس کا تو کوئی صحیح اندازہ نہیں لگا سکتا مگر مغلیہ دور حکومت سے پہلے اس گاؤں کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم