وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان
(وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان سے رجوع مکرر)
وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان (Ministry of Information,Broadcasting And National Heritage Pakistan) حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | |
قسم | وزارت |
صدر دفتر | اسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
وزیر ذمہ دار | |
ویب سائٹ | {http://infopak.gov.pk/} |
ذیلی رابطہ دفاتر
ترمیماردو سائنس بورڈ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے اردو سائنس بورڈ ملاحظہ کریں۔
اردو سائنس بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو وزارت اطلاعات، نشریات و ثقافتی ورثہ، حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصداردو زبان کی ترقی و ترویج ہے۔