وزیراعظم ترکی

(وزیر اعظم ترکی سے رجوع مکرر)

وزیر اعظم ترکی (Prime Minister of Turkey) (ترکی: Başbakan) ترکی کی سیاست میں حکومت کا سربراہ ہے۔ وزیر اعظم ترکی پارلیمان (مجلس) میں ایک سیاسی اتحاد کے رہنما اور کابینہ کے رہنما ہیں۔ ترکی کے موجودہ وزیر اعظم بن علی یلدرم ہیں۔

وزیر اعظم جمہوریہ ترکی
Türkiye Cumhuriyeti Başbakanı  (ترکی)
Seal of Prime Ministry of the Republic of Turkey (until 2015).svg
وزیر اعظم کی مہر
رکنترکی کابینہ
قومی سلامتی کونسل
رہائشچانکایا حویلی
تقرر کُننِدہصدر ترکی
ترکی قومی اسمبلی میں انتخاب کے مطابق
مدت عہدہدفتر پر کوئی مدت کی حد نہیں عائد کی جاتی ہے۔
قیام بذریعہآئین ترکی
تاسیس کنندہمصطفٰی کمال اتاترک (حکومت عظیم قومی ایوان)
عصمت انونو (چمہوریہ)
تشکیل3 مئی 1920 (انقرہ حکومت)
1 نومبر 1923 (جمہوریہ)
ویب سائٹwww.basbakanlik.gov.tr

فہرست وزرائے اعظم ترکیترميم

مزید دیکھیےترميم