مرکزی مینیو کھولیں

یہ جمہوریہ ترکی کے قیام سے اب تک آنے والے 11 صدور کی فہرست ہے۔ ترک جنگ آزادی سے قبل عثمانی سلاطین کے لیے دیکھیے فہرست سلاطین عثمانی

صدور جمہوریہ ترکی (1923ء تا حال)ترميم

# نام تصویر پیدائش - وفات عہدہ سنبھالا عہدہ چھوڑا پس منظر
1 مصطفی کمال اتاترک[1] 1881 - 1938 29 اکتوبر 1923 10 نومبر 1938 (بحیثیت صدر انتقال ہوا) جمہور خلق پارٹی
2 مصطفی عصمت انونو[2]   1884 - 1973 11 نومبر 1938 22 مئی 1950 جمہوری خلق پارٹی
3 محمد جلال بایار 1883 - 1986 22 مئی 1950 27 مئی 1960 (برطرفی - سزائے موت سنائی گئی، لیکن بڑھاپے کی وجہ سے معاف کر دیے گئے) ڈیموکریٹ پارٹی
4 جمال گورسل   1895 - 1966 10 اکتوبر 1961 28 مارچ 1966 فوج
5 جودت سنائے 1900 - 1982 28 مارچ 1966 28 مارچ 1973 فوج
6 فخری کوروترک 1903 - 1987 6 اپریل 1973 6 اپریل 1980 سینیٹ [3]
7 کنعان ایورین   1917 - 9 نومبر 1982 9 نومبر 1989 فوج
8 تورگت اوزال   1927 - 1993 9 نومبر 1989 17 اپریل 1993 (بحیثیت صدر انتقال ہوا) مادر وطن پارٹی
9 سلیمان دیمیرل   1924 - 16 مئی 1993 16 مئی 2000 صراط مستقیم پارٹی
10 احمد نجدت سیزر   1941 - 16 مئی 2000 28 اگست 2007 آئینی
11 عبد اللہ گل   1950 - 28 اگست 2007 تا حال جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی

حوالہ جاتترميم

  1. چار مرتبہ صدر قرار پائے۔ 1923ء، 1927ء، 1931ء اور 1935ء میں اتفاق رائے سے انہیں بطور صدر چنا گیا۔
  2. چار مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔ 1938ء، 1939ء، 1943ء اور 1946ء میں پارلیمان نے منتخب کیا۔
  3. کوروترک 1960ء میں ترک بحریہ سے سبکدوش ہوئے اور 1968ء میں سینیٹر بنے۔