وسیم تارڑ (انگریزی: Waseem Tarar) ایک نامور پاکستانی صحافی اور کالم نگار ہیں۔ وہ گذشتہ ایک عرصے سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں۔ ان کا کالم روزنامہ پاکستان میں باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔[1] ان کی تحریریں ملکی سیاسی موضوعات کے گرد گھومتی ہیں۔

وسیم تارڑ
فروری 2015 کی تصویر

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نت کلاں، پنجاب، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ صحافی، کالم نگار

صحافتی سفر

ترمیم

وسیم تارڑ نت کلاں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق وسطی پنجاب کے تارڑ گھرانے سے ہے۔ انھوں نے اپنے سفر کا آغاز فری لانسر کی حیثیت سے کیا اور اسلامیہ کالج گوجرانوالہ سے سیاسیات پڑھی۔ وہ کئیاردو اخبارات پر کالم لکھتے رہے[2] اور بالآخر 2014میں روزنامہ پاکستان کے ادارتی صفحے سے بطور کالم نگار وابستہ ہو گئے[3]۔ ان کا ہفتہ وار کالم روزنامہ پاکستان میں باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔

قتل کی دھمکیاں

ترمیم

دہشت گردی مخالف نقطہ نظر رکھنے کے باعث انھیں متعدد بارتحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی جیسی پاکستانی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں[4][5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. [1],پاکستان ویب پر کالم نگاروسیم تارڑ کا صفحہ
  2. [2],روزنامہ ابتک لاہور
  3. [3] ڈیلی پاکستان ویب گاہ پر وسیم تارڑ کا ایک کالم
  4. [4],روزنامہ ڈان پر دھمکیوں کی خبر
  5. [5], 30 اپریل 2014 کو روزنامہ دی نیوز پر دھمکیوں کے بارے میں خبر