وشواروپم 2(ہندی عنوان وشواروپ 2) ایک سپاہی ایکشن فلم ہے، جو بیک وقت تمل اور ہندی میں شائع ہوئی۔اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف کمل ہاسن ہیں۔ اس فلم کے ستارے کمل ہاسن، اینڈریا جرمیاہ، راہول بوس، شیکھر کپور اور پوجا کمار ہیں۔ یہ فلم 2013ء کی تمل فلم وشواروپم کا سیکوئل ہے۔[1][2]

وشواروپم 2
(تمل: விஸ்வரூபம் 2)‏
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارکمل ہاسن
پروڈیوسرکمل ہاسن
روی چندرن
کہانیکمل ہاسن
اتل تیواڑی(ہندی ڈائیلاگ)
ستارےکمل ہاسن
اینڈریا جرمیاہ
راہول بوس
پوجا کمار
شیکھر کپور
موسیقیگھبرن
سنیماگرافیسنو ورگھیس
ایڈیٹرمہیش نارائن
وجے شنکر
پروڈکشن
کمپنی
اسکر فلمز، راج کمل فلمز انٹرنیشنل
تقسیم کارراج کمل فلمز انٹرنیشنل، روہت شیٹی فلمز (ہندی)، ریلانئس انٹرٹینمنٹ (ہندی)، ارم گروپ(کیرلا)
تاریخ نمائش
  • 10 اگست 2018ء (2018ء-08-10) (دنیا بھر میں)
دورانیہ
145 منٹ
ملکبھارت
زبانتمل زبان
ہندی زبان
بجٹ₹55 کروڑ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vishwaroopam-2 to have mother-son angle"۔ Times of India۔ 12 مارچ 2013۔ 2013-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
  2. "Prepared to take on protests for Vishwaroopam 2 as a politician: Kamal Haasan - Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05

بیرونی روابط

ترمیم