‘‘‘راہول بوس‘‘‘ ایک بھارتی فلم اداکار، ڈائریکٹر، سکرین رائٹر، سماجی کارکن اور رگبی کھلاڑی ہے۔ بوس نے بنگالی فلموں ' ' مسٹراینڈمسز اییر ،انتاہین(Antaheen)، انورونون(Onuronon)، کلپورش(Kalpurush)،لیپ ٹاپ، جاپانی بیوی وغیرہ میں کام کیا۔ ہندی فلموں میں پیار کے سائیڈ ایفیکٹ، مان گئے مغل اعظم،جھنکار بیٹس، کچھ لو جیسااور چھمیلی میں بھی کام کیا۔

راہول بوس

معلومات شخصیت
پیدائش (1967-07-27) 27 جولائی 1967 (age 56)
بنگلور, کرناٹک, بھارت
رہائش ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی
کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار, Director, screenwriter, فعالیت پسندی, رگبی یونین, Founder of an Non Governmental Organisation The Foundation
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل رگبی  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں