اینڈریا جرمیاہ

بھارتی فلمی اداکارہ

اینڈریا جیریمیا (انگریزی: Andrea Jeremiah) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، پس پردہ گلوکار ہ اور موسیقار خاص طور پر تمل، ملیالم اور تیلگوفلموں میں کام کرتی ہیں۔[1] انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پس پردہ گلوکار ہ کی حیثیت سے کیا تھا اور اس کے بعد وہ فلموں میں مرکزی معاون کردار ادا کرنے لگیں۔[2]

Andrea Jeremiah
Andrea Jeremiah.jpg
اینڈریا جرمیاہ 2013 میں

معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1985ء (عمر 35 سال)
چنائے، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، گلوکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم،  تمل،  تیلگو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2005–تاحال
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگیترميم

اینڈریا جرمیاہ تمل ناڈو کے اراکونم میں ایک اینگلو ہندوستانی رومن کیتھولک ہندو خاندان میں پیدا ہوئیں، اس کے بعد یہ خاندان چنئی منتقل ہو گیا۔[3]ان کے والد چینائی ہائی کورٹ میں وکیل ہیں۔[4] اینڈریا کی ایک چھوٹی بہن ہے جو بیلجیئم کے لیون میں رہتی ہیں اور بطور ریسرچ اسسٹنٹ کام کرتی ہیں۔[5] اینڈریا کی پرورش چینائی کے قریب ہوئی اور انہوں نے نیشنل پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی اور ویمن کرسچن کالج سے گریجویشن مکمل کی۔[6] انہوں نے کہا ہے کہ وہ کافی گیک تھیں اور وہ 12 ویں بورڈ کے امتحانات مکمل کرنے تک نفسیاتی ماہر بننا چاہتی تھیں۔[5]

ذاتی زندگیترميم

بنگلورو میں ایک عوامی تقریب میں ، انہوں نے بتایا کہ ایک شادی شدہ شخص کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا ، اس رشتے میں ان کو جسمانی اور دماغی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، جس کی وجہ سے ان کو ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔[7]

متعلقہ روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Andrea Jeremiah". 
  2. Lazarus، Susanna Myrtle (22 ستمبر 2017). "Back to basics". دی ہندو. ISSN 0971-751X. 22 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018. 
  3. "Andrea | Interview – Interviews". CineGoer.com. 26 مئی 2011. 1 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2011. 
  4. Chowdhary، Y. Sunitha (25 مئی 2011). "Andrea tests new waters in Tollywood". The Hindu. Chennai, India. 29 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2011. 
  5. ^ ا ب "Andrea | Interview – Interviews". CineGoer.com. 26 مئی 2011. 8 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2013. 
  6. "Glam show is not bad: Andrea Jeremiah". Sify. 11 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2011. 
  7. "Archived copy". 10 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2019. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔