وفاقی بادشاہت (Federal monarchy) ریاستوں کا ایک اتحاد ہے جس میں ایک بادشاہ وفاق کا سربراہ ہوتا ہے۔

فہرست وفاقی بادشاہتیں

ترمیم
قوم سرکاری نام ذیلی تقسیم سربراہ ریاست
  آسٹریلیا دولت مشترکہ آسٹریلیا ریاستیں ملکہ
  بلجئیم مملکت بیلجیم کمیونٹیز اور خطے بادشاہ
  کینیڈا کینیڈا صوبے ملکہ
  ملائیشیا ملائیشیا ریاستیں یانگ دی‌پرتوان آگونگ
  سینٹ کیٹز و ناویس وفاق سینٹ کیٹز و ناویس پیرش ملکہ
  متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات امارات صدر

مزید دیکھیے

ترمیم