وقاص برکت (پیدائش: 17 فروری 1990ء) ایک پاکستانی نژاد ہانگ کانگ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ برکت ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں جو بطور وکٹ کیپر فیلڈنگ کرتے ہیں۔ وہ راولپنڈی ، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1 مئی 2014ء کو 2014ء اے سی سی پریمیئر لیگ میں افغانستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [1] ستمبر 2019ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] نومبر 2019ء میں اسے عمان میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ بی ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]

وقاص برکت
ذاتی معلومات
مکمل ناموقاص برکت
پیدائش (1990-02-17) 17 فروری 1990 (عمر 34 برس)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتبلے باز, وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 27)1 مئی 2014  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ10 مارچ 2018  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ٹی20 (کیپ 11)16 مارچ 2014  بمقابلہ  نیپال
آخری ٹی206 مارچ 2020  بمقابلہ  ملائیشیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 11 2 23
رنز بنائے 102 90 30 265
بیٹنگ اوسط 12.75 12.85 10.00 14.72
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 27 32 23* 56*
گیندیں کرائیں 90 6 24 174
وکٹ 0 0 0 3
بالنگ اوسط 47.66
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/12
کیچ/سٹمپ 3/– 5/– 0/– 13/3
ماخذ: CricketArchive، 6 مارچ 2020

حوالہ جات ترمیم

  1. "Asian Cricket Council Premier League, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2014 
  2. "Men's ICC T20 World Cup Qualifiers squad announcement"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019 
  3. "Hong Kong ICC Challenge League 'B' Squad Announcement"۔ Hong Kong Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019