ولودومیر زیلینسکی

یوکرینی منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور سیاست دان

ولودومیر اولیکسیندرویچ زیلینسکی ایک یوکرینی سیاست دان، منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور یوکرین کے منتخب صدر ہیں۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل انھوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی اور ایک کمپنی بنائی جو فلمیں، کارٹون اور ٹی وی کامیڈی شوز بناتی تھی۔[24]

ولودومیر زیلینسکی
(یوکرینی میں: Володимир Олександрович Зеленський ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر یوکرین [1] (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
20 مئی 2019 
پیٹرو پوروشینکو  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1978ء (46 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کریوئی ریح [4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوکرائن (24 اگست 1991–)
سوویت اتحاد (25 جنوری 1978–23 اگست 1991)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہ اولینا زیلنسکا (2003–)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [10]،  مزاحیہ اداکار ،  میزبان ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  اداکار [11]،  ٹی وی پروڈیوسر ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  انٹرٹینر ،  گلو کار ،  مزاح نگار ،  فلم ساز [12]،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی [13]،  یوکرینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی ،  یوکرینی زبان ،  عبرانی [14]،  انگریزی ،  جاپانی ،  ہسپانوی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [15]،  پیروڈی ،  تماش کاری ،  سیاست [16]،  مفسرِ قانون ،  منظر نویس ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  فلم ساز ،  ٹی وی پروڈیوسر ،  گلو کار ،  مزاح نگار ،  سیاست دان ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری یوکرائن   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں یوکرین پر روسی حملہ 2022ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2023)[17][18][19][20]
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل (2022)[21]
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (2022)[22]
ٹائم سال کی شخصیت   (2022)[23]
سخاروف انعام  
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صدر منتخب ترمیم

وہ یوکرینی مقامی ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے طنزیہ ڈرامے ”سروینٹ فار دی پیپل“ میں استاد کا کردار ادا کرتے ہیں جو کرپشن کے خلاف لڑتے ہوئے صدر منتخب ہو جاتا ہے اور ممکنہ طور پر اب انھوں نے اس خیال کو حقیقت کا روپ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنی سیاسی جماعت کا نام بھی وہی رکھا جو ڈرامے میں دیا گیا تھا۔ انھوں نے صدر پیٹرو پوروشینکو کو 73 فیصد ووٹ حاصل کر کے شکست دی ہے۔

مقبولیت ترمیم

انھوں نے انتخابات کے تمام روایتی اصولوں اور ضابطوں کے برخلاف کوئی جلسے منعقد نہیں کیے اور چند ایک انٹرویو دیے۔ ان کے بظاہر کوئی سیاسی نظریات نہیں ہیں سوائے اس کے کہ وہ یہ کہتے ہیں کہ میں پچھلے صدور سے مختلف انداز میں ملک چلاؤں گا۔ زیلینسکی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال ہیں اس لیے نوجوان ووٹرز میں ان کی بہت اپیل ہے۔ اس وقت یوکرین میں یوکرینی اور روسی زبانیں بیک وقت بولنا کافی مشکل سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ ملک علاقائی سیاست کی وجہ سے زبانوں کی سیاست پر تقسیم ہو چکا ہے۔ تاہم ولودومیر دونوں زبانوں میں گفتگو کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ یوکرین کے روسی زبان بولے جانے علاقوں میں کافی مقبول ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. La "preocupante" escalada de tensión en Dombás, la frontera entre Ucrania y Rusia en la que Moscú ha vuelto a desplegar tanques y tropas
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031696 — بنام: Wolodymyr Selenskyj — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0272679 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2022
  4. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1179997255
  5. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2019142097
  6. سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/85073
  7. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Volodymyr-Zelensky — عنوان : Encyclopædia Britannica
  8. گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/5993520 — عنوان : Большая российская энциклопедия — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  9. https://24tv.ua/volodimir_zelenskiy_yde_v_prezidenti_ukrayini_2019_reyting_biografiya_skandali_n1051052 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2022
  10. La impresionante diferencia entre el poderío militar de Rusia y el de Ucrania
  11. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=105927 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  12. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=105927 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
  13. https://www.france24.com/en/20190416-russian-speakers-ukraine-candidate-talking-language
  14. https://24tv.ua/ru/realnyj_zelenskij_jekskljuzivnye_podrobnosti_iz_lichnoj_zhizni_kandidata_n1134824
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0272679 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0272679 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2023
  17. https://www.nouvelobs.com/videos/x8i4ozg.DMT/macron-decerne-a-zelensky-la-grand-croix-de-la-legion-d-honneur-pour-les-ukrainiens.html — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
  18. https://www.bfmtv.com/international/europe/ukraine/emmanuel-macron-a-remis-la-legion-d-honneur-a-volodymyr-zelensky-president-ukrainien_AN-202302090032.html — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
  19. ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/1623478512651755522 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
  20. https://www.lejdd.fr/international/volodymyr-zelensky-decore-de-la-legion-dhonneur-par-emmanuel-macron-132452 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2023
  21. https://monitorpolski.gov.pl/MP/2023/413
  22. https://www.lidovky.cz/domov/statni-vyznamenani-rekordni-pocet-bily-lev-zeman-zelenskyj.A220307_215938_ln_domov_lros
  23. https://time.com/spirit-of-ukraine-person-of-the-year-2022/
  24. "Ukraine election: Comedian Zelensky 'wins presidency by landslide'"۔ BBC News۔ 21 April 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019