ولیئم ٹریور
آئرش ناول نگار اور ڈراما نویس،ولیئم ٹریور 1928ء جمہوریہ آئرلینڈ کی کاؤنٹی کورک کے قصبے مچلز ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سینٹ کولمبس اینڈ ٹرینٹی کالج ڈبلن سے تعلیم حاصل کی۔ ولیئم ٹریور کچھ عرصہ شعبہ درس و تدریس سے بھی منسلک رہے۔ ولیئم ٹریور کا پہلا ناول 'سٹینڈرڈ آف بیہیویئر' 1958ء میں شائع ہوا۔ انھوں نے 1965ء کے بعد سے اپنی ساری توجہ اپنی تحریروں پر مرکوز کی۔ ولیئم ٹریور نے بعد اپنے پہلے ناول 'سٹینڈرڈ آف بی ہیویئر' سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 1962 میں شائع ہونے والا ناول 'دی اولڈ بوائز' ان کی پہلی ادبی تخلیق ہے۔ ولیئم ٹریور نے تیس ناول لکھے۔ ولیئم ٹریور نے کالج کے زمانے سے اپنی دوست جین سے شادی کی۔ انھوں نے اپنی بہت سے ادبی تخلیقات کو اپنی بیوی کے نام کیا۔ ولیئم ٹریور کو 1977ء میں ان کی ادبی خدمات کے صلے میں سی بی ای ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں 2001ء میں اعزازی 'نائٹ ہڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ولیئم ٹریور کا آخری ناول 'لو اینڈ سمر' 2009ء میں شائع ہوا جسے مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ ولیئم ٹریور کے ناول 'فیلیشیا جرنی' پر فلم بنائی گئی جس میں ایکٹر باب ہاسکن اور ایلن کیسڈّی نے کلیدی کردار نبھائے۔ ولیئم ٹریور کی ادبی خدمات کے سلسلے میں انھیں 1994ء میں 'وائٹ بریڈ' انعام سے نوازا گیا۔ ولیئم ٹریور کو چار بار مین بکر پرائز کے لیے نامزد کیا گیا۔ 88 برس کی عمر میں 21 نومبر 2016ء کو انتقال کر گئے۔
ولیئم ٹریور | |
---|---|
(انگریزی میں: William Trevor) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: William Trevor Cox) |
پیدائش | 24 مئی 1928ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 20 نومبر 2016ء (88 سال)[8][1][2][6][9][10][11] سمرسیٹ [1][12][9][10][11] |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ [13][12][9][10][14][15][16] |
رکن | رائل سوسائٹی آف لٹریچر ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ڈبلن |
پیشہ | منظر نویس [9][16][17]، مجسمہ ساز [7]، ناول نگار [9][14][18][19][16]، ڈراما نگار [18][19]، مترجم ، مصنف [7][12][11][20][21][17]، افسانہ نگار [9][19]، شاعر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [22][13][7][12][15][23][16] |
اعزازات | |
بین الاقوامی نونینو انعام (2008) فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
|
نامزدگیاں | |
مین بکر پرائز (2009)[24] مین بکر پرائز (2002)[25] مین بکر پرائز (1991)[26] مین بکر پرائز (1976)[27] مین بکر پرائز (1970)[28] |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات[10] | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ http://www.nytimes.com/2016/11/21/books/william-trevor-dead.html?_r=0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Trevor — بنام: William Trevor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wq0s13 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/173021924 — بنام: William Trevor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2604212 — بنام: William Trevor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?19726 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ^ ا ب پ ناشر: کتب خانہ کانگریس — http://id.loc.gov/authorities/names/n50011670.html — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ http://www.thebookseller.com/news/william-trevor-dies-434566
- ^ ا ب پ ت مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12034030z — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت https://musicbrainz.org/artist/ddb6ecc5-c228-45f0-8801-3de5163426be — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ^ ا ب پ https://www.imdb.com/name/nm0872485/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ^ ا ب پ ت https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D118955306 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — https://viaf.org/viaf/101362985/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ^ ا ب https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002246 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ^ ا ب http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wq0s13 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ^ ا ب پ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ http://opac.sbn.it/opacsbn/opac/iccu/scheda_authority.jsp?bid=CFIV032581 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ https://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/c/F64868 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ https://www.discogs.com/artist/2604212 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ http://urn.bn.pt/nca/unimarc-authorities/txt?id=90867 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=01&IM=04&NU=01&WI=A10366076 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12034030z — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?19726 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/love-and-summer — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-story-of-lucy-gault — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/reading-turgenev — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-children-of-dynmouth — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2022
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/mrs-eckdorf-in-oneills-hotel