ولید العمری (ولادت: 11 فروری 1957ء ) ایک عرب اسرائیلی / فلسطینی صحافی، مصنف اور یروشلم اور رام اللہ میں الجزیرہ کے بیورو چیف ہیں۔

ولید الاعمری
معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صندلہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم
ہیگ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت الجزیرہ ،  این بی سی ،  المستقبل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

العمری 11 فروری 1957ء کو صندلہ، اسرائیل میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے عرب آرتھوڈوکس کالج حیفاسے تعلیم حاصل کی۔ انھوں نےجامعہ عبرانی یروشلم سے بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری حاصل کی۔ تل ابیب یونیورسٹی میں بھی تعلیم حاصل کی اور پھر ہیگ یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز سے میڈیا میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔

ملازمت

ترمیم

وہ پہلے 1991ء اور 1995ء کے درمیان ایم بی سی اور این بی سی چینل کے نمائندے کی حیثیت سے شامل ہوئے پھر 26 جون 1996ء کو الجزیرہ چینل میں شامل ہوئے۔ ایک سال بعد اس نے چیف نمائندے کا خطاب جیتا۔ انھوں نے فلسطینی پریس سروسز، العودة میگزین مقبوضہ یروشلم سمیت ، ریڈیو اورینٹ پیرس میں، ملٹی کلٹ ایف ایم, برلن میں اور لبنانی اخبار المستقبل‎ 2000. 1997 سے کئی اخباری اداروں کے لیے کام کیا

ادبی کام

ترمیم

ایوارڈ اور اعزازت

ترمیم
  • ہولی لینڈ فنڈ ایوارڈ (2004ء)
  • فلسطین کا بین الاقوامی میڈیا ایوارڈ (2002ء)
  • عرب میڈیا کلب ایوارڈ (2001ء) دبئی
  • انھوں نے متعدد مقامی اور بین الاقوامی کانفرنسوں ، ورکشاپس اور سیمیناروں میں بھی حصہ لیا۔

حوالہ جات

ترمیم