ولیم منٹگمری واٹ
ولیم منٹگمری واٹ (مارچ 1909ء – 24 اکتوبر 2006ء) سکاٹش مؤرخ، مستشرق اور انگلیکانیت پادری اور پروفیسر تھے۔ 1964 تا 1979 تا جامعہ ایڈنبرگ میں عربی زبان اور اسلامیات کا پروفیسر رہے۔
The Reverend Professor | |
---|---|
ولیم منٹگمری واٹ | |
واٹ (بائیں جانب)، علی اکبر عبد الراشدی کو انٹرویو دیتے ہوئے
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1909 Ceres، فائف، سکاٹ لینڈ |
وفات | 24 اکتوبر 2006 ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ |
(عمر 97 سال)
مدفن | ایڈنبرا |
قومیت | سکاٹش |
مذہب | مسیحی |
فرقہ | انگلیکانیت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، استاد جامعہ ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | اسلامیات ، عربیات |
ملازمت | جامعہ ایڈنبرگ |
کارہائے نمایاں | محمد مکہ میں |
درستی - ترمیم |
واٹ مغرب میں اسلام کے اہم ترین غیر مسلم مفسرین میں سے ایک تھے۔ انھوں نے اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر کئی اہم کتابیں لکھیں، جن میں: محمد مکہ میں (1953) اور محمد مدینہ میں (1956)، جو سیرت کے میدان میں کلاسیکی تصور کی جاتی ہیں۔[2]
ابتدائی زندگی
ترمیمواٹ کی ولادت سیرس، فائف سکاٹ لینڈ میں 41 مارچ 1909ء کو ہوئی۔[3] وہ چودہ ماہ کے تھے کہ والد کی وفات ہو گئی۔ واٹ کے والد چرچ آف سکاٹ لینڈ کے منسٹر تھے۔[2][3]
منتخب کام
ترمیم- امام غزالی عقائد و اعمال (1953) ISBN 978-0-686-18610-6
- محمد مکہ میں (1953) ISBN 978-0-19-577278-4
- محمد مدینہ میں (1956) ISBN 978-0-19-577307-1 (online)
- محمد: نبی اور سیاست دان (1961) ISBN 978-0-19-881078-0، مندرجہ بالا دو اہم کتابوں میں سے خلاصہ (online)
- اسلامی فلسفہ اور الہیات (1962) ISBN 978-0-202-36272-4
- محمد: خاتم الانبیاء (؟؟؟)
- اسلامی سیاسی فکر (1968) ISBN 978-0-85224-403-6
- اسلامی سروے: قرون وسطی کے یورپ پر اسلام کے اثر و رسوخ (1972) ISBN 978-0-85224-439-5
- The Majesty That Was Islam (1976) ISBN 978-0-275-51870-7
- اسلام کیا ہے؟ (1980) ISBN 978-0-582-78302-7
- محمد کا مکہ (1988) ISBN 978-0-85224-565-1
- مسلم مسیحی ان کاؤنٹرز: تصورات اور غلط فہمیاں (1991) ISBN 978-0-415-05411-9
- ابتدائی اسلام (1991) ISBN 978-0-7486-0170-7
- اسلامی عقائد (1994) ISBN 978-0-7486-0513-2
- اسلامی سپین کی تاریخ (1996) ISBN 978-0-85224-332-9
- اسلام اور معاشرہ کی ہم آہنگی (1998) ISBN 978-0-8101-0240-8
- اسلام: ایک مختصر تاریخ (1999) ISBN 978-1-85168-205-8
- آج کے لیے ایک مسیحی عقیدہ (2002) ISBN 0-415-27703-5
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119289340 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب
- ^ ا ب Richard Holloway (14 November 2006)۔ "William Montgomery Watt"۔ The Guardian۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2016
بیرونی روابط
ترمیم- Professor W. Montgomery Watt by Carole Hillenbrandآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ independent.co.uk (Error: unknown archive URL)
- W. Montgomery Watt: Muhammad, Prophet and Statesmanآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fordham.edu (Error: unknown archive URL)
- "Sirat An-Nabi and the Orientalists"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abdurrahman.org (Error: unknown archive URL) Criticism of some of Watt's works by Muhammad Mohar Ali
- Obituary by Charlotte Alfred. Edinburgh Middle East Report Online, a journal founded in Watt's former department. Winter 2006
- Professor Watt's paper Women in the Earliest Islam
- Interview with Professor Watt on Islam/Christian relations
- William Montgomery Watt's pictureآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.ed.ac.uk (Error: unknown archive URL)