محمد مکہ میں اسلامی نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے متعلق کتاب ہے، کتاب خاص طور پر مکی سالوں سے ہجرت مدینہ تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب غیر مسلم اسلامی عالم ولیم منٹگمری واٹ نے لکھی جسے اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے 1953ء میں شائع کیا۔

واٹ نے 1956ء میں دوسری کتاب محمد مدینہ میں لکھی جو مدنی زندگی پر مشتمل ہے، بعد میں اس نے ان دونوں کتابوں کا خلاصہ محمد نبی اور سیاست دان (1961) میں شائع کیا۔

مواد

ترمیم
  • تعارف
  • I. عرب کا پس منظر
    • 1. اقتصادی بنیاد
    • 2. مکی سیاست
    • 3. سماجی اور اخلاقی پس منظر
    • 4. مذہبی اور فکری پس منظر
  • II. محمد کی ابتدائی زندگی اور انبیانہ پکار
    • 1. محمد کے آبا و اجداد
    • 2. پیدائش اور ابتدائی سال
    • 3. خدیجہ کے ساتھ شادی
    • 4. اعلان نبوت
    • 5. محمد کی پیشن گوئی شعور کی صنف
    • 6. مکی دور کی ترتیب
  • III. بنیادی پیغام
      • 1. قرآن کی تاریخ
    • 2. ابتدائی حصئوں کی فہرست
    • 3. معاصر صورت حال کی پیغام سے مطابقت
    • 4. مزید مظاہر
  • IV. سب سے پہلے مسلمانوں
      • 1. ابتدائی تبدیلی مذہب کے روایتی تذکرے
    • 2. قدیم ترین مسلمانوں کے جائزے
    • 3. محمد کے پیغام کی گزارش
  • V. مخالفت میں اضافہ
      • 1. مخالفت کا آغاز؛ 'شیطانی آیات'
    • 2. حبشی معاملہ
    • 3. مخالف شخصیات
    • 4. قرآن کے گواہ
    • 5. مخالفین کے رہنما اور محرکات مخالفت
  • VI. افق کی وسعت
  • Excursus
    • A. حبشہ
    • B. عرب توحید اور یہودی و مسیحی رسوخ
    • C. حنیف
    • D. Tazakka ، & C.
    • E. مکہ کے مسلمانوں اور مشرکوں کی فہرست
    • F. عروہ کی روایات
    • G. ہجرت حبشہ؛ مختلف فہرستیں
    • H. ہجرت حبشہ سے واپسی
  • اشاریہ

اشاعتیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم