ولی خان بابر
ولی خان بابر ایک معروف پاکستانی صحافی تھے۔ ولی خان جیو نیوز کے لیے کام کرتے تھے۔ ایک دن ولی خان کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جار رہے تھے کہ اچانک صولت مرزا اور فیصل موٹا نامی اشخاص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔[2] 10 مارچ 2015 کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ولی خان کے قاتل صولت مرزا کو پھانسی کا حکم سنادیا۔ صولت مزرا ایک ٹارگٹ کلر تھا جس کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا۔[3][4]
ولی خان بابر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ولی خان بابر |
تاریخ پیدائش | 5 اپریل 1982 |
وفات | 13 جنوری 2011 کراچی, پاکستان |
(عمر 28 سال)
قومیت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ کراچی سے ایم اے آئی[1] |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | صحافی |
ملازمت | جیو نیوز |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ 08 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015
- ↑ Saulat Mirza’s death warrant issued, to be hanged on March 19 | Pakistan - Geo.tv
- ↑ MQM , Terrorist Confession , How We Killed Geo News Reporter Wali Khan Babar , MQM Target Killer - YouTube