ومیش چندر بنرجی
ہندوستانی قانون دان، انڈین نیشنل کانگریس کے شریک بانی اور کانگریس کے پہلے صدر
(ومیش چندر بینرجی سے رجوع مکرر)
ومیش چندر بینرجی (انگریزی: Womesh Chunder Bonnerjee) (ولادت: 29 دسمبر 1844ء - وفات: 21 جولائی 1906ء) ایک ہندوستانی قانون دان تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے شریک بانی اور پہلے صدر تھے۔[3]
ومیش چندر بنرجی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 دسمبر 1844ء [1] کولکاتا |
||||||
وفات | 21 جولائی 1906ء (62 سال) کرویدون |
||||||
رہائش | کولکاتا | ||||||
شہریت | برطانوی ہند | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر انڈین نیشنل کانگریس | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر [2] | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Woomesh Chandra Bonnerjee — Kindred Britain ID: http://kindred.stanford.edu/#/kin/full/none/none/I608 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Men-at-the-Bar — اشاعت دوم
- ↑ B. R. Nanda (2015) [1977]، Gokhale: The Indian Moderates and the British Raj، Legacy Series، Princeton University Press، صفحہ: 58، ISBN 978-1-4008-7049-3