نمزامو وِنیفریڈ زانیوے مادیکیزیلا منڈیلا (1936–2018) [9] (Nomzamo Winifred Zanyiwe Madikizela) عام طور پر وِنی منڈیلا، جنوبی افریقی اپارتھائیڈ مخالف رہنما، سماجی کارکن اور نیلسن منڈیلا کی بیوی تھی، منڈیلا کی وفات سے قبل 1996ء میں ان میں طلاق ہو گئی تھی۔

ونی منڈیلا
(انگریزی میں: Winnie Madikizela-Mandela ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Winnie Mandela 190814.jpg
 

مناصب
رکن جنوبی افریقا قومی اسمبلی[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
6 مئی 2009  – 6 مئی 2014 
پارلیمانی مدت 25ویں جنوبی افریقی پارلیمان 
رکن جنوبی افریقا قومی اسمبلی[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
21 مئی 2014  – 2 اپریل 2018 
پارلیمانی مدت 26ویں جنوبی افریقی پارلیمان 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nomzamo Winifred)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 ستمبر 1936[4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 2018 (82 سال)[7][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جوہانسبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نزلہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت افریقی قومی کانگریس[2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نیلسن منڈیلا (14 جون 1958–19 مارچ 1996)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زندزی منڈیلا،  زینانی منڈیلا-ڈلامنی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جنوبی افریقا
وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم دھوکا  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1988)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ونی نے 1958ء میں نیلسن منڈیلا سے شادی کی تھی۔ 1962ء میں نیلسن منڈیلا کی حراست کے بعد، ونی نے اپارتھائیڈ کے خلاف جنگ آزادی کو جاری پر رکھی۔ اس وجہ سے ونی منڈیلا جنوبی افریقی عوام کے درمیان میں بہت مقبول ہیں، ان کو پیار سے "اماما وے تھو" کہا جاتا ہے، جس کا مطلب مادر ملت ہے۔[10][11]

انہوں نے افریقی نیشنل کانگریس میں شامل کی تھی اور اس کی خاتون شاخ کی پہلی لیڈر بنی۔ انہوں نے اپنے بچوں کو پرورش دی تھی جبکہ اپارتھائیڈ حکومت نے ان کے شوہر روبن جزیرے پر قید میں رکھے۔ 1969ء سے 1970ء تک انہوں نے اپنی زندگی اپارتھائیڈ حکومت کے پریٹوریا جیل میں گزری۔[12]

حوالہ جاتترميم

  1. https://www.pa.org.za/person/nomzamo-winfred-madikizela-mandela/
  2. ^ ا ب http://www.pa.org.za/person/nomzamo-winfred-madikizela-mandela/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2018
  3. https://slate.com/news-and-politics/2018/04/winnie-mandela-wife-of-nelson-mandela-dies-at-81.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2018
  4. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0541692 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Winnie-Madikizela-Mandela — بنام: Winnie Madikizela-Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018164 — بنام: Winnie Madikizela-Mandela — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. http://www.bbc.com/news/world-africa-43621112
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12050725r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. BBC Urdu | News | 030424_winniemandela_convicted.shtmltest
  10. "The Winnie Mandela Trial". BBC. 29 نومبر 1997. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016. 
  11. "Robert F Kennedy Center Laureates". 
  12. "Truth and Reconciliation Commission of South Africa Report, Volume Two, Chapter 6 (pp. 543–82): Special Investigation: Mandela United Football Club" (PDF). 29 اکتوبر 1998. اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2010.