وڈاگرا
وڈاگرا (انگریزی: Vatakara) ہندوستان کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہےـ کیرلا کے مشہور اسلامی مدرسہ رحمانیہ عربی کالج کڈمیری یہاں سے 13 کیلومیٹر دور واقع ہے جہاں کیرلا میں پہلی بار دینی و مادی تعلیم یکساتھ دی گئی تھی. ۔[1]
വടകര Vatakara | |
---|---|
بلدیہ | |
وڈگرا ریلوے اسٹیشن | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | Kozhikode |
آبادی (2011) | |
• کل | 75,295 |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم زبان، انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 673101 |
رمز ٹیلی فون | 0496 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL 18 |
نزدیک ترین شہر | کالیکٹ |
لوک سبھا حلقہ | وڈگرا |
تفصیلات
ترمیموڈاکرا کی مجموعی آبادی 75,295 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Vatakara"
|
|