وکٹر ویکسلبرگ
وکٹر فیلیکسویچ ویکسلبرگ (Viktor Felixovich Vekselberg) (روسی: Виктор Феликсович Вексельберг، یوکرینی: Віктор Феліксович Вексельберг) ایک یوکرائن نژاد روسی تاجر ہے۔ فوربس کے مطابق اس کی دولت کا اندازہ 13.6 امریکی ڈالر ہے جو 4 اگست، 2015ء کے مطابق اسے روس کا چوتھا امیر ترین شخص ہے۔[3] وہ متعدد فابرجے انڈوں کا مالک بھی ہے۔
وکٹر ویکسلبرگ Viktor Vekselberg | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Виктор Феликсович Вексельберг) |
پیدائش | یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ |
اپریل 14, 1957
شہریت | یوکرین, روس |
نسل | یوکرائنی یہودی باپ; روسی ماں |
زوجہ | شادی شدہ |
اولاد | دو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ماسکو ٹرانسپورٹ انجینئری انسٹی ٹیوٹ |
پیشہ | مالک رینووا گروپ |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
کل دولت | 11500000000 امریکی ڈالر (2019)[1] 9700000000 امریکی ڈالر (2021)[2] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | vekselberg |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 5 مئی 2019 — https://www.forbes.com/billionaires/list/;5/#version:static
- ↑ https://www.forbes.com/profile/viktor-vekselberg/?list=billionaires&sh=f3f0cbf30b17
- ^ ا ب Forbes: The World's Billionaires - Viktor Vekselberg March 2013