ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1979-80ء
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے نومبر 1979ء سے جنوری 1980ء تک آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے فرینک وریل ٹرافی کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ ٹیسٹ سیریز کے علاوہ ٹیمیں ایک سہ رخی محدود اوورز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں کھیلی جس میں انگلینڈ کی ٹیم بھی شامل تھی۔ ویسٹ انڈیز نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔
فرینک وریل ٹرافی 1979-80ء | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | نومبر 1979ء – جنوری 1980ء | ||||||||||||||||||||||||
مقام | آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی | ||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||
دستے
ترمیمٹیسٹ | |
---|---|
آسٹریلیا | ویسٹ انڈیز |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔