ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001ء

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے جون اور جولائی 2001ء میں زمبابوے کا دورہ کیا۔ اس سیریز کو ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم کلائیولائیڈ کے اعزاز میں کلائیو لائیڈ ٹرافی کا نام دیا گیا تھا۔ [1] ویسٹ انڈیز نے ٹرافی کا پہلا ٹائٹل 1-0 سے جیت لیا۔ [2]ٹیسٹ سیریز سے پہلے ویسٹ انڈیز نے زمبابوے اور بھارت کے ساتھ سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیا۔ [3] ویسٹ انڈیز کا دورہ 3 لسٹ اے میچوں اور 2 فرسٹ کلاس میچوں پر مشتمل تھا۔ [4]

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001ء
زمبابوے
ویسٹ انڈیز
تاریخ 19 جولائی – 31 جولائی 2001ء
کپتان ہیتھ سٹریک کارل ہوپر
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور الیسٹر کیمبل (202) کرس گیل (233)
زیادہ وکٹیں بریان سٹرانگ (10) کولن سٹوارٹ (6)
بہترین کھلاڑی کرس گیل (ویسٹ انڈیز)

دستے

ترمیم
  زمبابوے   ویسٹ انڈیز

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
19–22 جولائی 2001ء
سکور کارڈ
ب
155 (59 اوورز)
گائے وائٹل 42 (113)
ریون کنگ 4/51 (17 اوورز)
559/6ڈکلیئر (168 اوورز)
کرس گیل 175 (255)
ہیتھ سٹریک 2/110 (35 اوورز)
228 (101.4 اوورز)
الیسٹر کیمبل 103 (229)
نیل میک گیرل 4/38 (24 اوورز)
ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 176 رنز سے جیت گیا۔
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: کیون باربر (زمبابوے ) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرس گیل (ویسٹ انڈیز)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹیٹینڈا ٹیبو (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
27–31 جولائی 2001ء
سکور کارڈ
ب
347 (111.2 اوورز)
رام نریش سروان 86 (226)
بریان سٹرانگ 4/83 (32 اوورز)
131 (57.1 اوورز)
گائے وائٹل 43 (128)
نیل میک گیرل 4/23 (17 اوورز)
98/1 (46.2 اوورز)
کرس گیل 52* (144)
ہیتھ سٹریک 1/34 (15.2 اوورز)
563/9ڈکلیئر (54 اوورز)
ہیملٹن مساکادزا 119 (316)
کولن سٹوارٹ 3/99 (60 اوورز)
میچ ڈرا
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کیون باربر (زمبابوے ) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ہیملٹن مساکادزا (زمبابوے)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ہیملٹن مساکادزا (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • ہیملٹن مساکادزا نے زمبابوے کے لیے کھیلنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بننے کے لیے ٹیٹینڈا ٹیبو کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے سب سے کم عمر کھلاڑی (17 سال، 354 دن) اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دوسرے زمبابوے کھلاڑی بھی بن گئے۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Test trophy to be named after Clive Lloyd"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017 
  2. "West Indies take series as final day of Second Test is ruined by rain"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017 
  3. CricketArchive – tour itinerary آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketarchive.com (Error: unknown archive URL). Retrieved on 14 December 2010.
  4. "Records / West Indies tour of Zimbabwe, Jun-Jul 2001 / All matches / Match results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017 
  5. "Masakadza breaks many a records"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017