ارانی ویلودھم جے پرکاش (پیدائش: 20 جون 1949ء کرناٹک) ایک ہندوستانی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور ٹیسٹ کرکٹ امپائر ہیں۔ جے پرکاش نے 1993ء اور 2006ء کے درمیان 38 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں زیادہ تر ہندوستان میں امپائرنگ بھی کی، 2000ء کے ایشیا کپ کے میچوں کے علاوہ 2003ء کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ میں 2 پول میچز اور 2003ء میں چیری بلسم شارجہ کپ ۔ انھوں نے 2007/08ء میں انڈین پریمیئر لیگ میں 7 میچوں کی امپائرنگ کی۔ انھوں نے 2008ء میں تمام طرز کی کرکٹ میں امپائر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [1]

ارانی جے پرکاش
شخصی معلومات
پیدائش 20 جون 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Umpire Jayaprakash announces his retirement"۔ cricinfo.com۔ 29 May 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2010