ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1979-80ء

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے نومبر 1979ء سے جنوری 1980ء تک آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے فرینک وریل ٹرافی کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ ٹیسٹ سیریز کے علاوہ ٹیمیں ایک سہ رخی محدود اوورز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں کھیلی جس میں انگلینڈ کی ٹیم بھی شامل تھی۔ ویسٹ انڈیز نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

فرینک وریل ٹرافی 1979-80ء
تاریخنومبر 1979ء – جنوری 1980ء
مقامآسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا
نتیجہویسٹ انڈیز نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی
ٹیمیں
 آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز
کپتان
آسٹریلیا کا پرچم گریگ چیپل ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ڈیرک مرے (پہلا ٹیسٹ)
کلائیو لائیڈ (دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ)
زیادہ رن
بروس لیرڈ (340 at 56.67)
گریگ چیپل (270 at 45.00)
کم ہیوز (252 at 50.04)
ویوین رچرڈز (396 at 96.50)
ایلون کالی چرن (202 at 50.40)
گورڈن گرینیج (173 at 34.60)
زیادہ وکٹیں
ڈینس للی (12)
جیف ڈیموک (11)
کولن کرافٹ (16)
جوئل گارنر (14)

دستے ترمیم

ٹیسٹ
 آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

1–5 دسمبر 1979ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
268 (86.1 اوورز)
بروس لیرڈ 92 (185)
جوئل گارنر 4/55 (22 اوورز)
441 (132.1 اوورز)
ویوین رچرڈز 140 (259)
ڈینس للی 4/104 (29.1 اوورز)
448/6 ڈکلیئر (166 اوورز)
کم ہیوز 130* (244)
جوئل گارنر 2/75 (41 اوورز)
40/3 (14 اوورز)
ایلون کالی چرن 10* (32)
روڈنی ہاگ 2/11 (5 اوورز)
میچ ڈرا
برسبین کرکٹ گراؤنڈ, وولون گابا, برسبین
امپائر: رابن بیلہچے and ٹونی کرافٹر
میچ کا بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بروس لیرڈ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

29 دسمبر 1979ء–1 جنوری 1980ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
156 (56.3 اوورز)
جولین وینر 40 (90)
مائیکل ہولڈنگ 4/40 (14 اوورز)
397 (112.4 اوورز)
ویوین رچرڈز 96 (110)
جیف ڈیموک 4/106 (31 اوورز)
259 (86.4 اوورز)
کم ہیوز 70 (102)
کولن کرافٹ 3/61 (22 اوورز)
22/0 (7.2 اوورز)
گورڈن گرینیج 9* (21)
ڈیسمنڈ ہینز 9* (24)
ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر اور مک ہاروے
میچ کا بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

26–30 جنوری 1980ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
328 (91.3 اوورز)
کلائیو لائیڈ 121 (156)
ڈینس للی 5/78 (24 اوورز)
203 (73.5 اوورز)
ایلن بارڈر 54 (154)
کولن کرافٹ 4/57 (22 اوورز)
448 (126.5 اوورز)
ایلون کالی چرن 106 (176)
جیف ڈیموک 5/104 (33.5 اوورز)
165 (50 اوورز)
بروس لیرڈ 36 (68)
مائیکل ہولڈنگ 4/40 (13 اوورز)
ویسٹ انڈیز 408 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ
امپائر: میل جانسن اور میکس او کونل
میچ کا بہترین کھلاڑی: کلائیو لائیڈ (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم