ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/عائشہ بنت ابی بکر
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:10, 19 مارچ 2017 (م ع و)
یہ مضمون منتخب مضمون قرار دئے جانے کے لائق ہے۔۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:10, 19 مارچ 2017 (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید ۔۔طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:10, 19 مارچ 2017 (م ع و)
- تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:15, 19 مارچ 2017 (م ع و)
- تائید --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:43, 19 مارچ 2017 (م ع و)
- تائید--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:20, 25 مارچ 2017 (م ع و)
تنقید
ترمیم- تنقید-- مضمون کسی صورت میں منتخب بنائے جانے لائق نہیں ہے اس مضمون میں کلیدی باتوں کو چھوڑ کر غیر ضروری باتوں کو طول دیا گیا ہے (نیچے عبید صاحب بھی اس کا ذکر کر چکے) ایک موضوع کو بار بار مختلف انداز میں لکھا گیا ہے اور سب سے اہم بات جنگ جمل کی ہے (جس کی نشاندہی نیچے افضل بھائی کر چکے ہیں)۔۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:31, 4 مئی 2017 (م ع و)
- تنقید-- بعض صارفین غالباً اس مضمون کو منتخب بنانے کی حمایت ثواب جان کر رہے ہیں جو کہ تشویش کی بات ہے۔ ام المومنین ؓ کی زندگی کا ایک اہم باب جنگ جمل ہے جسے بنیاد بنا کر کچھ علماء اسلام میں عورت کی حکمرانی کو جائز خیال کرتے ہیں نیز اس واقعے کے دیگر اہم پہلو ہیں جبکہ اس واقعہ کو سرے سےلکھا ہی نہ گیا۔اسی طرح کچھ واقعات کو وکی اسلوب کے بجاۓ روایتی فرقہ وارانہ ڈھنگ میں لکھا گیا۔القصہ یہ مضمون میرے نزدیک منتخب قرار دیے جانے کے لائق نہی۔ — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست محمد افضل (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- محمد افضل، آپ کی بات سے کسی حد تک متفق ہوں، ہمیں ہمیشہ مضمون کے معیار کو دیکھ کر رائے دینی چاہیے۔ افسوس کہ بغیر پڑھے ہی مضمون کی تائید کر دیا جاتی ہے، جیسے گاندھی مضمون میں کئی جگہ عبارات میں مذکر مونث اور بہت سی املا کی غلطیاں ہیں۔ لیکن وہ منتخب ہوہ چکا ہے، سرسید والے میں تصنیفات کا حصہ انتہائی کمزور ہے اور کئی پہلو نظر انداز کیے گئے لیکن وہ منتخب قرار دیا جا چکا ہے، براہ مہربانی تمام صارفین ہمیشہ مضمون کو اچھی طرح پڑھ کر اس میں اپنی تھوڑی سی محنت شامل کر کے تائید کیا کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:57, 1 جون 2017 (م ع و)
- تنقید-- کئی اہم چیزوں کو چھوڑا گیا ہے، اور کئی ثانوی موضوعات کو طول دیا گیا ہے۔ اس پر مزید توجہ کی ضرورت ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:52, 1 جون 2017 (م ع و)۔
تبصرے
ترمیماس بندہ ناچیز کو یہاں اختلافی نوٹ لگانا چاہیے تھا مگرنہیں لگا رہا ہوں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:19, 25 مارچ 2017 (م ع و)
نتیجہ
ترمیمN منتخب نہیں کیا گیا۔۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:45, 27 جولائی 2017 (م ع و)