ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/عمان (شہر)
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
فہرست
- نامزد کنندہ(گان): طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:08، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 148 زبانوں میں موجود ہے۔ عربی میں یہ منتخب مضمون جبکہ انگریزی میں یہ بہترین مضمون ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس مضمون میں دونوں دیکیپیڈیا کی معلومات یکجا کر دی گئی ہیں اور اس کے علاوہ کچھ مزید اضافہ بھی کیا گیا ہے، یوں عمان پر اردو ویکیپیڈیا کا مضمون کسی بھی زبان سے بہتر ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس میں کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی اسے دور کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:08، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:08، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
- تائید— ابن سعید تبادلہ خیال 06:17، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:43، 15 جولائی 2019ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم- طاہر صاحب، بہت اچھی بات ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کے منتخب مضامین پر کام کرتے رہتے ہیں، اور خوش اطواری سے کام کرتے ہیں، اگر آپ منفرد موضوعات پر بھی کام کریں تو بندہ تا عمر احسان مند رہے گا، اہلیا اور ہندو مت میں خواتین تیار ہیں بس تھوڑی محنت درکار ہے۔ اَنت۔ شکریہ— ابن سعید تبادلہ خیال 06:18، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
- مجھے یہ بات کہتے ہوئے افسوس محسوس ہوتا ہے کہ جب بھی کسی مضمون کو منتخب بنانے کی کاوش ہوتی ہے تو عام طور پر فرد واحد کی کاوش ہوتی ہے۔ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں کہ اس مضمون میں کسی اور کو دلچسپی نہیں یا اسے کسی اور کا کام سمجھتے ہوئے دخل اندازی نہیں کی جاتی۔
- البتہ مذکورہ بالا دونوں مضامین میں میں اپنا حصہ ڈال چکا ہوں آپ ہندو مت سے مضامین پر کام کر چکے ہیں امید ہے کہ آپ ان مضامین کو منزل تک پہنچائیں گے۔ مجھے ہندو مت سے متعلق کچھ خاص معلومات نہیں ورنہ میں اس پر ضرور کام کرتا:
- ہندو مت میں خواتین
- یہاں ان مضامین کی چند مثالیں ہیں جنہیں ناچیز کی کاوش سے منتخب مضون کا درجہ حاصل ہوا۔ تمام احباب سے شکوہ ہے کہ کوئی ہاتھ بٹانے نہیں آیا:
- یہاں اس بات کا تذکرہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر ہم ٹیم کی طرح کام کریں تو خاص طور پر منتخب مضامین کی کمی کو بہت جلد پورا کیا جا سکتا ہے۔ یہاں میں ایک اور مضمون کا تذکرہ بھی کرنا چاہوں گا جس کی مرکزی کاوش قیصرانی صاحب کی ہے جس کو منتخب مضمون بنانے کے لیے دیگر چیزوں پر کام گیا گیا ہے۔
- مخلص: --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:08، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
منتخب کر لیا گیا۔ Y تکمیل — ابن سعید تبادلہ خیال 04:44، 16 اگست 2019ء (م ع و)