ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/میلان
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
میلان ترمیم
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43، 11 اگست 2022ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 175 زبانوں میں موجود ہے۔ عربی زبان، کروشیائی زبان اور مجارستانی زبان میں یہ منتخب مضمون، جبکہ اسپرانتو زبان میں یہ بہترین مضمون ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس مضمون میں کئی ویکیپیڈیا کی معلومات مختلف صفحات سے یکجا کر دی گئی ہیں۔ یوں میلان پر اردو ویکیپیڈیا کا مضمون کسی بھی زبان سے بہتر ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس میں کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی اسے دور کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43، 11 اگست 2022ء (م ع و)
تائید ترمیم
- تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43، 11 اگست 2022ء (م ع و)
- تائید --ابوالحسن راجپوت
- تائید -- Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41، 11 اگست 2022ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:51، 15 اگست 2022ء (م ع و)
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:00، 18 ستمبر 2022ء (م ع و)
تنقید ترمیم
تبصرہ ترمیم
ایک تفصیلی اور تحقیقی مضمون ہے جس پر بہت محنت کی گئی ہے اس لیے اسے منتخب مضمون ہونا چاہئیے
نتیجہ ترمیم
- Y تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:06، 18 ستمبر 2022ء (م ع و)